پوٹاش کیا ہے اور کیوں ضروری ہے.
*اپنی رائے ضرور دیں* ایک ایسا نام جو ڈی اے پی اور یوریا کے بعد تیسرے نمبر پر لیا جاتا ہے۔* * *کوئ بھی فصل ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور دے گا۔* *-کوئ بھی باغ ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور دے گا* یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے کسان کو پوٹاش کی الف ب کا بھی علم* *نہیں ہے کسان سمجھتا ہے کہ مجھ پر ایک فضول کھاد تھونپنے کی کوشش کی* *جا رہی ہے، جس کا کوئ فائدہ نہیں ہے۔ بس خرچ بڑھانے والی بات ہے۔ ہمارے اکثر کسان بھائیوں کو یہ بھی نہیں معلوم کہ پوٹاش ایک کھاد* *ہے یا کوئ ٹانک، بوری میں ملتی ہے یا تھیلے میں۔ یہ بھی نہیں معلوم کہ پوٹاش کھاد والی کمپنیوں سے ملتی ہے یا* *پیسٹی سائیڈ کمپنیوں کے پاس ہے۔ *پوٹاش کیوں ضروری ہے؟*پوٹاش کی مثال ایک مستری کی سی ہے یعنی تمام کھادوں کو ان :1* *کی ضرورت کی جگہ تک پہنچانا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔ *یہ پوٹاش ہی ہے جو قد کو حد سے ذیادہ بڑھنے نہیں دیتا۔ :2* یہ پوٹاش ہی ہے جو پتوں، پھولوں اور پھلوں/ٹینڈوں اور بیجوں کو :3* *بر وقت اور ضرورت کے مطابق خوراک مہیا کرتا ہے۔ ذمین سے جانے والی ہر خوراک کو اس کی ضرورت کی جگہ تک لے :4* جانا اور پتوں میں بننے والی خوراک کو...
Comments
Post a Comment